سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلیا کو بڑا دھچکا

سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے اہم ان فارم بلے باز ٹریوس ہیڈ ہیمسٹرنگ کے مسئلے سے دوچار ہیں جس کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔
ٹریوس ہیڈ کو منگل کو کولمبو میں کھیلے گئے چوتھے ون ڈے کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث وہ جمعہ کو آخری ون ڈے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔
Not ideal for the Australia camp just six days out from the start of the first #WTC23 Test against Sri Lanka.
AdvertisementDetails 👇 https://www.bolnews.com/urdu/sports/2022/06/371727/amp/
— ICC (@ICC) June 23, 2022
ون ڈے کے بعد 29 جون سے گال میں شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچزکی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بھی 28 سالہ کھلاڑی کی شرکت مشکوک ہے۔
آسٹریلیا کے وائٹ بال ٹیم کے کپتان ایرون فنچ ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹریوس ہیڈ کی دستیابی پر بات کرنے سے گریزاں ہیں تاہم انہوں نے تصدیق کی ہے وہ سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

