Advertisement

ٹریوس ہیڈ کی انجری، گلین میکسویل ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل

ٹریوس ہیڈ کی انجری  کے باعث گلین میکسویل کو آسٹریلوی  ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  ٹریوس ہیڈ کے انجری کے بعد گلین میکسویل کو سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے  اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

گلین میکسویل کو اگر پلیئنگ الیون میں شامل کیا جاتا ہے تو ان کا پانچ سال کے بعد  یہ پہلا ٹیسٹ میچ ہوگا۔

انہوں نے آخری ٹیسٹ 2017 میں بنگلادیش کے خلاف چٹاگانگ میں کھیلا تھا جبکہ آخری فرسٹ کلاس میچ 2019 میں کھیلا تھا۔

واضح رہے کہ  آسٹریلیا کے اہم ان فارم بلے باز ٹریوس ہیڈ ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوکر جمعہ کو پانچویں ون ڈے میں بھی شرکت نہیں کرسکیں گے جبکہ پہلے ٹیسٹ میں بھی ان کی شرکت مشکوک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version