Advertisement

پی ایس ایل 8: بابر اعظم کی کراچی کنگز سے راہیں جدا ہونے کا امکان

پی ایس ایل 8: بابر اعظم کی کراچی کنگز سے راہیں جدا ہونے کا امکان

پی ایس ایل 8: بابر اعظم کی کراچی کنگز سے راہیں جدا ہونے کا امکان

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پی ایس ایل سیزن 8 کے ڈرافٹ سے قبل کراچی کنگز سے راہیں جدا ہونے کا امکان ہے۔

پاکستان کے 28 سالہ نوجوان کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی قیادت کی جب کہ ان کی کپتانی میں ٹیم آخری نمبر پر رہی اور دس میں سے صرف 2 ہی میچز جیتنے میں کامیاب رہی۔

کراچی کنگز کے ڈائریکٹر وسیم اکرم کی جانب سے پی ایس ایل 7 کے دوران بابر اعظم کو میدان کے اندر ڈاٹتے ہوئے دیکھا گیا تھا جب کہ انہوں نے جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بھی بابر اعظم کے فیصلوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ذرائع کے مطابق بابر اعظم اب کراچی کنگز کی جانب سے کھیلنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں اور فرنچائز کو جلد ہی ایک نیا کپتان ڈھونڈنے کی ضرورت پڑسکتی ہے۔

واضح رہے کہ بابر اعظم پی ایس ایل سیزن 2 سے کراچی کنگز کا حصہ ہیں جب کہ 2020 میں انہوں نے ایونٹ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹیم رینکنگ؛ ٹیسٹ میں آسٹریلیا، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کا پہلا نمبر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل ترانہ جاری
بڑا استعفیٰ آگیا
اسامہ میر کو ڈراپ کرنے اور حسن علی کو دوبارہ ٹیم میں شامل کرنے کی وجہ سامنے آگئی
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان
دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
Next Article
Exit mobile version