Advertisement

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، شرجیل اور شان کی واپسی

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، شرجیل اور شان کی واپسی

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان، شرجیل اور شان کی واپسی

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان نے 21 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان 9 جنوری سے کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں ون ڈے سیریز کا آغاز ہونے جارہا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی جس کا پہلا مچ 9 جنوری، دوسرا 11 جنوری اور تیسرا 13 جنوری کو کھیلا جانا ہے۔

پاکستان نے ون ڈے سیریز کے لیے 21 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں شرجیل خان اور شان مسعود کی واپسی ہوئی ہے۔

قومی ون ڈے اسکواڈ میں سرفراز احمد، خوشدل شاہ اور زاہد محمود کو نظر انداز کردیا گیا ہے جب کہ زخمی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو انجری کے باعث اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اسکواڈ

بابر اعظم (کپتان)، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، عامر جمال، حارث رؤف، حسن علی، احسان اللہ، امام الحق، کامران غلام، محمد حارث اور محمد نواز شامل ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، قاسم اکرم، سلمان علی آغا، شاداب خان، شاہ نواز دھانی، شان مسعود، شرجیل خان اور طیب طاہر کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version