Advertisement

پی ایس ایل 8؛ سیم بلنگز لاہور قلندرز سے ڈیبیو کے لیے پرجوش

پی ایس ایل 8؛ سیم بلنگز لاہور قلندرز کے ساتھ ڈیبیو کے لیے پرجوش

پی ایس ایل 8؛ سیم بلنگز لاہور قلندرز کے ساتھ ڈیبیو کے لیے پرجوش

انگلش کرکٹر سیم بلنگز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی ٹیم کو متبادل کھلاڑی کے طور پر جوائن کرلیا ہے۔

سیم بلنگز نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پہلی بار پاکستان میں کھیلنے کے منتظر ہیں۔

سیم بلنگز نے کہا کہ ’لاہور قلندرز کی فیملی میں شامل ہونے پر بہت خوشی ہوئی! پہلی بار پاکستان میں کھیلنے کا انتظار نہیں کر سکتا۔‘

واضح رہے کہ لاہور قلندرز نے ہیری بروک، راشد خان اور جارڈن کاکس کی جگہ کوسل مینڈس، شین ڈیڈسویل اور احسن بھٹی کو بھی سائن کیا ہے جو پہلے تین میچز نہیں کھیل سکیں گے۔

پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن 13 فروری سے 19 مارچ 2023 کے درمیان چار مختلف مقامات پر کھیلا جائے گا جن میں راولپنڈی، کراچی، لاہور اور ملتان شہر شامل ہیں۔

ٹورنامنٹ کا آغاز 13 فروری کو دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور 2021 کی فاتح ملتان سلطانز کے درمیان میچ سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب، محسن نقوی کا کرارا جواب
ابھیشیک شرما کا نیا ریکارڈ، صائم ایوب آل راؤنڈرز میں نمبر ون، نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری
اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کے لیے یوئیفا کا ہنگامی اجلاس اگلے ہفتے ہو گا
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
بابر اعظم اور رضوان سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کے بین الاقوامی لیگز کے این او سی منسوخ
Next Article
Exit mobile version