Advertisement

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول تیار

پی ایس ایل

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول تیار

پاکستان سپر لیگ  (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا شیڈول تیار کرلیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ذرائع کے مطابق  افتتاحی تقریب کی میزبانی ملتان کے سپرد کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے میچ میں 13 فروری کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز ملتان اسٹیڈیم میں آمنے سامنے  ہوں گے۔

مزید پڑھیں: گلیڈی ایٹرز اور زلمی پی ایس ایل 8 سے قبل کوئٹہ میں نمائشی میچ کھیلیں گے: رپورٹس

پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن 13 فروری سے شروع ہو گا جس کا فائنل 19 مارچ کو  کھیلا جائے گا۔

Advertisement

پاکستان سپر لیگ  کے آٹھویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان جمعہ کو  کیا جائے گا۔ پی سی بی آج پی ایس ایل فرنچائزرز کے ساتھ حتمی مشاورت کرے گا۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل 8 کے ساتھ پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کروانے کا فیصلہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کے مقابلے چار وینیوز لاہور، ملتان، راولپنڈی اور کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ ملتان اور کراچی جبکہ لاہور اور پنڈی کے مقابلے ایک ساتھ ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ کوئٹہ میں آفیشل میچ  کے بجائے نمائشی میچ کرائے جانے کا اعلان متوقع ہے۔ نمائشی میچ پشاور اور کوئٹہ کی ٹیموں کے مابین ہو گا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version