Advertisement

وارم اپ میچ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے وارم اپ میچ میں نیوزیلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 345 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے محمد رضوان 103 رنز بنا کر ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے، سعود شکیل 75، سلمان آغا ناقابل شکست 33 جبکہ کپتان بابر اعظم نے 80 رنز بنائے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے مچل سینٹنر نے 2 جبکہ میٹ ہینری، جیمز نیشم اور فرگوسن نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

پاکستان کی جانب سے دیا گیا ہدف نیوزی لینڈ نے 44 ویں اور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے رچن روندرا 97، مارک چپمن ناقابل شکست 65 جبکہ کپتان کین ولیمسن 54 رنز بنا کر رہٹائرڈ ہرٹ ہوئے۔

Advertisement

پاکستان کی جانب سے اسامہ میر نے 2 جبکہ حسن علی، وسیم جونئیر اور آغا سلمان نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/750403/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/750403/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں ای گیمنگ کے سب سے بڑے مقابلے کا انعقاد
ورلڈکپ سے قبل معروف کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم
ٹی ٹوئنٹی میں اب 170 والا فارمولہ نہیں چلتا، پاکستان کو 200 رنز کرنا ہوں گے، یونس خان
کولن منرو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
دورہ آئرلینڈ؛ محمد عامر کو روانگی کا پروانہ مل گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version