Advertisement

انتظار کی گھڑیاں ختم؛ پی ایس ایل 10 کا آج سے آغاز

انتظار کی گھڑیاں ختم؛ پی ایس ایل 10 کا آج سے آغاز

انتظار کی گھڑیاں ختم؛ پی ایس ایل 10 کا آج سے آغاز

شائقین کرکٹ کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کا 10 واں سیزن آج اپنی پوری آب و تاب سےشروع ہورہا ہے۔

دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹیڈ سمیت کراچی کنگز، لاہور قلندرز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز نے ایونٹ میں بہترین کارکردگی پیش کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

پی ایس ایل کے پہلے گروپ مرحلے میں تمام ٹیمیں 10،10 میچز کھیلیں گی، ٹاپ 4 ٹیمیں پلےآف مرحلےمیں رسائی حاصل کریں گی۔

پی ایس ایل کاپہلامرحلہ کراچی اورراولپنڈی میں ہوگا، کراچی 5 اور راولپنڈی 11 مقابلوں کی میزبانی کرےگا۔

تمام کپتان 10 واں سیزن کو ناقابل فراموش بنانےکیلئےپُرجوش ہیں۔

Advertisement

پی ایس ایل کے آغاز پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا کہ ایونٹ کوئی بھی جیتے، جیت پاکستان کی ہوگی، جبکہ بابراعظم نے کہاکہ تمام ٹیمیں مضبوط ہیں، اچھےمقابلےہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
پاکستان اور افغانستان کا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ بغیر گول کے برابر
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version