ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایمرجنگ ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
گروپ بی میں شامل دونوں ہی ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز جیت کر ابھی تک ناقابل شکست ہیں۔
پاکستان ٹیم میں صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، عمیر بن یوسف، حسیب اللہ خان، کامران غلام، محمد حارث(کپتان)، قاسم اکرم، مبصر خان، مہران ممتاز، محمد وسیم اور شاہنواز داہانی شامل ہیں۔
Pakistan Shaheens' playing XI today 👇#BackTheBoysInGreen #ACCMensEmergingTeamsAsiaCup pic.twitter.com/vCJ4kyATi0
Advertisement— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) July 19, 2023
بھارتی ٹیم میں سائی سدھرسن، ابھیشیک شرما، نکین جوز، یش دھول (کپتان)، ریان پراگ، نشانت سندھو، دھرو جورل،مانو ستار، ہرشیت رانا،نتیش کمار ریڈی اور راج وردھن ہنگرگیکر شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

