Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Now Reading:

ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایمرجنگ ایشیا کپ

ایمرجنگ ایشیا کپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایمرجنگ ایشیا کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان  نے بھارت  کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گروپ بی میں شامل دونوں ہی ٹیمیں اپنے ابتدائی دو میچز جیت کر ابھی تک ناقابل شکست ہیں۔

پاکستان ٹیم میں  صائم ایوب، صاحبزادہ فرحان، عمیر بن یوسف، حسیب اللہ خان،  کامران غلام، محمد حارث(کپتان)،  قاسم اکرم، مبصر خان، مہران ممتاز، محمد وسیم اور  شاہنواز داہانی شامل ہیں۔

بھارتی ٹیم میں سائی سدھرسن، ابھیشیک شرما، نکین جوز، یش دھول (کپتان)، ریان پراگ، نشانت سندھو، دھرو جورل،مانو ستار، ہرشیت رانا،نتیش کمار ریڈی اور راج وردھن ہنگرگیکر شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر