Advertisement

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو شکست دے دی

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کو شکست دے دی

ویسٹ انڈیز نے پانچ ٹی ٹوئنٹی  میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو 4 رنز سے شکست دے دی۔

ٹاروبا میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے۔

روومن پاول 48، نکولس پوران41 اور   برینڈن کنگ 28 رنز بناکر نمایاں رہے۔

یوزویندر اچاہل اور ارشدیپ سنگھ نے 2،2 جبکہ ہاردک پانڈیا اور کلدیپ یادیو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بناسکی۔تلک ورما 39 اور سوریا کمار یادیو 21 رنز بناکر نمایاں رہے۔

Advertisement

ویسٹ انڈیز کی جانب سے عبید میکوئے، جیسن ہولڈر اور روماریو شیفرڈ نے 2،2 جبکہ عقیل حسین نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ویسٹ انڈیز کو پانچ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/925772/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/cricket/2023/08/925772/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version