پاکستان، ایران، ترکی ٹرین سروس بحال، یورپی مارکیٹ تک رسائی آسان

10 سال کے بعد ترکی، ایران اور پاکستان کے درمیان مال بردار ٹرین سروس کا آج دوبارہ افتتاح کردیا گیا...