وزیراعظم سے رکن قومی اسمبلی امجد علی کی ملاقات ،سیاسی صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی امور امجد علی خان کی ملاقات ہوئی...