کائنات کے وجود کے مزید راز جاننے کے لئے سائنسدانوں نے ’’بلیک ہول بم‘‘ تیار کرلیا

ماہرین فلکیات اور طبیعیات نے بلیک ہولز کے بارے میں مشاہدات کے لئے اب پہلا ’بلیک ہول بم‘ بنالیا ہے...