بچوں کی صحت کیلئے چائلڈ ہیلتھ یونیورسٹی قائم کی جارہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ بچوں کی صحت کیلئے چائلڈ ہیلتھ یونیورسٹی قائم کی جارہی ہے۔...