
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
کراچی: مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے ہیں۔ اہلِ خانہ نے یہ خبر احمد شاہ کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔ View this post on Instagram A post shared by Rabia Anum (@rabiaanumobaid) جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہمارے خاندان کا ننھا سا چمکتا ستارہ، عمر شاہ، اللہ کے حضور واپس لوٹ گیا ہے۔







