جناح ہاؤس پرحملے کاالزام، 28 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 اگست تک ملتوی

جناح ہاؤس پرحملے سے متعلق کیس میں 28 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت 15 اگست تک ملتوی کردی گئی۔...