جعلی ڈگری رکھنے کا معاملہ، پاکستان میڈیکل کمیشن کو تحقیقات کیلئے 2 ہفتوں کی مہلت

عدالت نے جعلی ڈگری رکھنے کے معاملے میں پاکستان میڈیکل کمیشن کو تحقیقات کیلئے 2 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ ...