صدر مملکت نے خاتون کو ہراساں کرنے پر نیپرا کے ڈائریکٹر کو نوکری سے نکال دیا

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے پرنیپراکے ڈائریکٹر کو نوکری سے نکالنے کی سزاعائد کردی۔ صدر مملکت نے...