خیرپورناتھن شاہ میں سیلاب؛ ڈی سی دادو اور دیگرکو ایک ہفتے کی مہلت

خیرپورناتھن شاہ سے سیلابی پانی نہ نکالنے کے معاملے پرعدالت نے ڈی سی دادواوردیگرکو ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔...