بھارت، ارب پتیوں کی دولت میں 121 فی صد اضافہ، بھوکوں کی تعداد 350 ملین

ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت میں ارب پتیوں کی دولت میں 121 فی صد اضافہ ہوا ہے...