Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہنی سنگھ اور اہلیہ شالینی تلوار کے درمیان طلاق ہوگئی

بالی ووڈ کے نامور گلوکار اور ریپر ہردیش سنگھ المعروف یویو ہنی سنگھ اور ان کی اہلیہ شالینی تلوار کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔ ہنی سنگھ نے شالینی تلوار سے جنوری 2011ء میں شادی کی تھی اور ستمبر 2022  میں دونوں نے عدالت میں طلاق کے لیے درخواست دائر کی تھی۔ شالینی تلوار نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ انہیں اپنے شوہر ( ہنی سنگھ)

Loading...