صدر مملکت نے سینئرجج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے سپریم کورٹ کے سینئرجج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظورکرلیا۔ وزارت قانون نے نوٹفکیشن جاری کردیا۔...