
تین ماہ قبل غیرت کے نام پر قتل کی گئی لڑکی کے کیس میں سنسنی خیز انکشاف
تھرپارکر کی تحصیل نگرپارکر کے نواحی گاؤں نیباڑو میں تین ماہ قبل ہونے والے غیرت کے نام پر قتل کے کیس میں پولیس نے ایک اور نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں: سندھ میں جرگے کے بعد مبینہ زیادتی کا شکار لڑکی کا اغواء اور قتل پولیس نے یہ گرفتاری مقتولہ کے حمل کی ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعد کی ہے، مقتولہ کے حمل







