فلم ’رادھے‘ کو دیکھنا بھاری پڑ سکتا ہے؟

بھارت کے معروف اداکار سلمان خان نے اپنی ریلیز ہونے والی فلم ’رادھے‘ سے متعلق پیغام جاری کر دیا ہے۔...