آوران میں‌ پاک فوج کا آپریشن، لانس نائیک شہید

آواران کے علاقے جاٹ بازار میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن کے دوران دہشتگردوں سے جھڑپ میں ایک جوان شہید ہوگئے۔...