
منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کے معروف اداکار منیب بٹ کا بیٹیوں سے محبت بھرا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں مداحوں نے ان کے تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ ایمن خان کے شوہر منیب بٹ نے بتایا کہ بیٹیوں کی پیدائش کے بعد ان کی زندگی میں خوشیوں اور کامیابیوں کا سلسلہ بڑھ گیا اور وہ اس پر اللہ







