آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے جرم میں 5 برس قید کی سزا سنادی گئی

میانمار کی ایک فوجی عدالت نے معزول جمہوریت نواز رہنما آنگ سان سوچی کو آج بدعنوانی کے الزامات میں قصوروار...