وزیراعظم کا مہنگائی کی شرح میں کمی پر اظہار اطمینان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دسمبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔...