پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مذہبی آزادی حاصل ہے، وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں تمام اقلیتوں کو مذہبی آزادی حاصل...