Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستانی کسٹمز کی بڑی کارروائی، لانچوں سے ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل ضبط

کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے میرین انفورسمنٹ یونٹ نے انسدادِ اسمگلنگ مہم کے دوران ایرانی اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل سے لدی تین لانچیں پکڑ کر ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔  ترجمان ایف بی آر کے مطابق یہ کارروائی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی، جس میں 132,564 لیٹر ڈیزل ضبط کیا گیا۔ ایف بی آر کے مطابق، پیشہ ورانہ حکمتِ عملی کے تحت لانچوں کا درست

Loading...