فرانس سے برطانیہ جانے والی تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار، 31 افراد جاں بحق

پیرس: فرانس سے برطانیہ جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں 31 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں...