آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہ لینے کا اعلان

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے آئندہ سال میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں پریکٹیکلز نہ لینے کا اعلان کردیا گیاہے۔...