پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 24 سال بعد کینگروز کی میزبانی کیلئے تیار

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین  پہلا ٹیسٹ (کل) جمعہ سے شروع ہوگا، تاریخی ٹیسٹ کیلئے تمام آن لائن ٹکٹس فروخت...