امریکی کانگریس میں چینی مصنوعی ذہانت پر پابندی کا بل پیش

وفاقی اداروں میں چین، روس، ایران اور شمالی کوریا کی AI ٹیکنالوجی کے استعمال پر مکمل پابندی کی تجویز پیش...