حرا مانی کی کورونا ویکسین لگواتے ہوئے چیخیں نکل گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حرا مانی نے بھی عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگوالی ہے۔...