گیس قیمتوں میں بے ضابطگیاں، کسانوں پر 7 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا انکشاف

آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اوگرا اور اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی منظوری کے بغیر کھاد...