گوجرانوالہ میں پاکستان آرمی ٹیلنٹ ہنٹ انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ کا انعقاد

فٹبال چیمپئن شپ میں گوجرانوالہ ریجن کی 10 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں سیالکوٹ، ناروال، منڈی بہاؤ الدین، وزیرآباد...