کوروناوائرس:گوگل کاڈوڈل بھی آگاہی مہم کاحصہ بن گیا

مہلک کوروناوائرس نےجہاں پوری دنیاکواپنی لپیٹ میں لئےلیاہےوہیں اس سےبچنےاورپھیلاؤکوروکنےکےلئےسوشل میڈیاپلیٹ فارمز  بھی پیش پیش ہیں۔  کوروناوائرس سےبچاؤکی احتیاطی تدابیربتانےکےلئے...