ومبلڈن، پہلے راؤنڈ میں سیرینا ولیمز کا مقابلہ ہارمنی ٹین سے ہو گا

سرینا ولیمز آج  ومبلڈن کے پہلے راؤنڈ میں فرانس کی ہارمونی ٹین کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹینس کورٹ میں...