عبداللہ شفیق قومی ذمہ داری کی وجہ سے کاؤنٹی چمپئن شپ سے باہر

افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے باعث عبداللہ شفیق کاؤنٹی چمپئین شپ سے باہر ہو گئے ہیں۔...