آئی سی سی کی پلیئرز رینکنگ جاری، شاہین آفریدی کی پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، شاہین آفریدی کی بدستور پہلی پوزیشن برقرار ہے۔...