چچا کا سخت ڈسپلن رافیل نڈال کے چمپئین بننے کا راز

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر جھڑکیوں اور سختیوں نے رافیل نڈال کو ایک بڑا چیمپیئن بنانےمیں کلیدی کردار ادا کیا...