سڈنی میں بارش کا سالانہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، رواں سال 170 دن بارش

موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار آسٹریلیا بھی ہوا ہے جہاں رواں سال معمول سے زیادہ بارشوں نے ریکارڈ قائم کر دیا...