آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔...