
اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی منظوری دے دی
اسرائیلی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد غزہ میں فوری طور پر امن منصوبے کا پہلا مرحلہ نافذ ہو گیا ہے۔ عالمی ذرائع کے مطابق اسرائیلی کابینہ کا خصوصی اجلاس وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ سٹیو وٹکوف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ







