اسلام آباد میں سیاسی گرماگرمی؛ اسپتالوں کے عملے کو الرٹ رہنے کی ہدایات

وفاقی دارالحکومت میں سیاسی گرما گرمی کے باعث اسپتالوں کے عملے کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔...