پاکستان کے اسپن اٹیک کو بہتر ہونے میں وقت لگے گا، سعید اجمل

اسپن بولنگ کوچ سعید اجمل کہتے ہیں کہ پاکستان کے اسپن اٹیک کو بہتر ہونے میں ابھی وقت لگے گا۔...