
کراچی: افغان کیمپ میں آپریشن کا دوسرا روز، 350 گھر مسمار
کراچی: نادرن بائی پاس کے قریب قائم افغان کیمپ کو مسمار کرنے کے لیے آپریشن دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پولیس اور رینجرز کی نگرانی میں بھاری مشینری کی مدد سے خالی اور خستہ حال گھروں کو گرایا جا رہا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اب تک ساڑھے تین سو سے زائد گھروں کو مسمار کیا جا چکا ہے جبکہ اربوں روپے مالیت کی 200 ایکڑ سے زائد







