اقتصادی سروے 2024-25: زرعی شعبے کی گروتھ سست، بڑی فصلوں کی پیداوار میں نمایاں کمی

اسلام آباد: پاکستان اکنامک سروے 2024-25 کے مطابق رواں مالی سال میں زرعی شعبہ سست روی کا شکار رہا۔ بڑی...